• Miscellaneous >> History & Biography

    Question ID: 400100Country: india

    Title: کیا اورنگ زیب بادشاہ اللہ کے ولی تھے؟

    Question: براہ کرم، بتائیں کہ کیا اورنگ زیب بادشاہ اللہ کے ولی تھے؟

    Answer ID: 400100Posted on: 13-Dec-2020

    Fatwa:314-219/sd=4/1442

     حضرت اورنگ زیب عالمگیر رحمة اللہ علیہ ایک دین دار، خدا ترس اور عادل ومنصف بادشاہ تھے ، تفصیل کے لیے حکیم الامت حضرت تھانوی کا مرتب کردہ رسالہ رائحة العبیر فی لائحة عالمگیر، مطبوعہ اشرف المطابع، تھانہ بھون ملاحظہ فرمائیں۔

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India