• Social Matters >> Women's Issues

    Question ID: 58324Country: United Arab Emirates

    Title: عورت كا ملازمت كرنا

    Question: ایک سال پہلے میرے والد کا انتقال ہوگیاہے، میرے ایک رشتہ دار والدہ اور چھوٹے بھائی کی دیکھ ریکھ کررہے ہیں،میرے شوہر نے تعلیمی لون لیا ہے، اس لیے ہم ا ن (شوہر) کی تنخواہ سے والدہ کی مدد نہیں کرپا رہے ہیں، کیا میرے لیے ملازمت کے لیے جانا جائز ہے؟

    Answer ID: 58324

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 445-440/N=6/1436-U اگر آپ حدودِ شرعی (پردہٴ شرعی وغیرہ) کی مکمل رعایت اور شوہر کی اجازت کے ساتھ کوئی جائز ملازمت کریں تو اس کی اجازت ہوسکتی ہے، ورنہ نہیں۔ اور جب کوئی رشتہ دار آپ کی والدہ وغیرہ کی دیکھ ریکھ کررہے ہیں تو آپ ان کے قرض کی ادائیگی تک صبر کریں، اس کے بعد آپ سے جو خدمت ہوسکے اس میں دریغ نہ کریں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India