• Social Matters >> Women's Issues

    Question ID: 58291Country: India

    Title: اگر کسی عورت کی بیٹی کی شادی کی تاریخ عدت کے دوران پڑ جائے تو کیا اس عورت کے لیے اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کرنا جائز ہے؟

    Question: اگر کسی عورت کی بیٹی کی شادی کی تاریخ عدت کے دوران پڑ جائے تو کیا اس عورت کے لیے اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کرنا جائز ہے؟

    Answer ID: 58291

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 462-457/H=6/1436-U بیٹی کی شادی میں شرکت کے لیے مکانِ عدت سے نکل کر جانا جائز نہیں، البتہ بوقتِ شادی بیٹی اپنی معتدہ ماں کے پاس رہے اور وہیں سے رخصت ہو، اس میں کچھ مانع نہیں ہے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India