• Social Matters >> Women's Issues

    Question ID: 57778Country: Pakistan

    Title: کیا میری بیوی میرے والد کے سامنے محرم ہے؟ اور کیا وہ ان کے پاؤں دبا سکتی ہے ؟

    Question: کیا میری بیوی میرے والد کے سامنے محرم ہے؟ اور کیا وہ ان کے پاؤں دبا سکتی ہے ؟ براہ کرم ،قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    Answer ID: 57778

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 444-450/L=4/1436-U آپ کے والد آپ کی بیوی کے لیے محرم ہیں، آپ کی بیوی آپ کے والد کے سامنے آجا سکتی ہے؛ البتہ جسمانی خدمت سے احتراز ضروری ہے، اس سے بسا اوقات حرمت مصاہرت کا ثبوت ہوجاتا ہے اور بیوی ہمیشہ کے لیے حرام ہوجاتی ہے، جسمانی خدمت کے علاوہ دیگر خدمت کرسکتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India