Social Matters >> Women's Issues
Question ID: 179741Country: India
کیا لڑکیوں کا سائیکل اور ٹو ویلر چلانا درست ہے؟
Answer ID: 179741
Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !
Fatwa:28-18/sd=01/1442
لڑکیوں کے لیے سائکل یا ٹوویلر چلانامختلف مفاسد کی بناء پر ممنوع ہے ، اس میں مردوں کی ایک گونہ مشابہت ہے اور فتنے کا بھی اندیشہ ہے ۔
Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India