• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 58868Country: United Kingdom

    Title: میں نے خواب دیکھا کہ میری بیوی نے دو لڑکے جنم دیئے ، بیوی ابھی تک حقیقی زندگی میں حاملہ نہیں ہوئی ہے۔کیا اس خواب کی کوئی تعبیر ہے؟

    Question: میں نے خواب دیکھا کہ میری بیوی نے دو لڑکے جنم دیئے ، بیوی ابھی تک حقیقی زندگی میں حاملہ نہیں ہوئی ہے۔کیا اس خواب کی کوئی تعبیر ہے؟

    Answer ID: 58868

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 575-566/H=6/1436-U ماشاء اللہ عمدہ خواب ہے، بیوی کی دینی حالت میں ترقی کی امید ہے، ان شاء اللہ تعالی۔ آپ اور آپ کی اہلیہ دونوں بہشتی زیور، حیاة المسلمین، منتخب احادیث، فضائل صدقات کو بکثرت مطالعہ میں رکھا کریں اور سننے سنانے کا اہتمام کرتے رہیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India