• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 57976Country: Bangladesh

    Title: کیا امام ابن تیمیہ حق اسکالر تھے یا نہیں؟اور کیا عقیدہ اور توحید کے بارے میں ان کی کتاب مستند ہے یا نہیں؟

    Question: کیا امام ابن تیمیہ حق اسکالر تھے یا نہیں؟اور کیا عقیدہ اور توحید کے بارے میں ان کی کتاب مستند ہے یا نہیں؟

    Answer ID: 57976

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 380-379/N=5/1436-U علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ مجموعی طور پر ایک محقق عالم دین تھے، لیکن بعض اصولی وفروعی مسائل میں ان سے بڑی چوک ہوئی ہے، ان میں انھوں نے جمہور علمائے امت سے ہٹ کر شذوذ تفرد کی رائے اختیار کی ہے؛ اس لیے عوام کو اور غیرمحقق علمائے کرام کو ان کی کتابوں کا مطالعہ نہ کرنا چاہیے۔ د

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India