• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 57944Country: India

    Title: ہر دوسرے دن میں خواب دیکھتاہوں کہ میں والد صاحب سے جھگڑ ا کرتاہوں۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    Question: ہر دوسرے دن میں خواب دیکھتاہوں کہ میں والد صاحب سے جھگڑ ا کرتاہوں۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    Answer ID: 57944

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 285-271/H=4/1436-U خواب کی تعبیر یہ ہے کہ والدین کی تعظیم ان کے ادب واحترام ان کی خدمت کی بجاآوری میں کوتاہی ہورہی ہے، نیز ادائے حقوق کی طرف سے بے فکری ہے، ان امور کی اصلاح کی طرف فوری توجہ کی ضرورت ہے (الف) حیاة المسلمین (ب) بہشتی زیور (ج) فضائل صدقات (د) منتخب احادیث کا مطالعہ بکثرت کیا کریں ان شاء اللہ بہت نفع ہوگا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India