• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 57805Country: INDIA

    Title: میں نے خواب دیکھا کہ میرے دوست نے میرے ہاتھ میں پرانا پیالہ دیا ہے؟

    Question: میں نے خواب دیکھا کہ میرے دوست نے میرے ہاتھ میں پرانا پیالہ دیا ہے؟ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    Answer ID: 57805

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 313-299/H=4/1436-U تعبیر یہ ہے کہ آپ لوگوں کے دوستانہ تعلقات میں امور دینیہ کا لحاظ ضعیف اورکمزور ہے، اللہ پاک ہرمعاملہ اتباع سنت کو ملحوظ رکھنے کی توفیق بخشے۔ آمین

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India