• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 57662Country: India

    Title: میرے دوست نے مجھ کو IESامتحان (سرکاری امتحان)دینے کا مشورہ دیا۔ میں نے ایک ہفتہ تک استخارہ کیا۔ چوتھے دن رات میں تقریباً ایک بجے کے قریب میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک کار چلا رہا ہوں، سامنے قطار میں شیطان کھڑے ہیں ۔ ان میں سے ہر ایک روڈ پر مجھ کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے لیکن میں ان میں سے ہر ایک سے بچ جاتا ہوں۔ اس کے بعد اچانک ایک دیوار یا درخت کے سامنے آتا ہوں اور اچانک میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ میں نے اپنی آنکھیں کھولیں۔ میں نے دعا پڑھی اور دوبارہ سو گیا۔

    Question: میرے دوست نے مجھ کو IESامتحان (سرکاری امتحان)دینے کا مشورہ دیا۔ میں نے ایک ہفتہ تک استخارہ کیا۔ چوتھے دن رات میں تقریباً ایک بجے کے قریب میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک کار چلا رہا ہوں، سامنے قطار میں شیطان کھڑے ہیں ۔ ان میں سے ہر ایک روڈ پر مجھ کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے لیکن میں ان میں سے ہر ایک سے بچ جاتا ہوں۔ اس کے بعد اچانک ایک دیوار یا درخت کے سامنے آتا ہوں اور اچانک میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ میں نے اپنی آنکھیں کھولیں۔ میں نے دعا پڑھی اور دوبارہ سو گیا۔

    Answer ID: 57662

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 288-300/N=4/1436-U اگر استخارہ کے بعد آپ کو IES امتحان دینے پر شرح صدر نہیں ہورہا ہے تو آپ اس امتحان کے چکر میں نہ پڑیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India