• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 57436Country: India

    Title: کیا اسلام میں سیکولرزم جائز ہے یا نہیں؟

    Question: کیا اسلام میں سیکولرزم جائز ہے یا نہیں؟

    Answer ID: 57436

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 287-275/H=4/1436-U سیکولرزم (موجودہ زمانہ میں جو جمہوریت کا طور طریق اورانداز دنیا میں رائج ہے) اور مذہبِ اسلام میں جمہوریت کا مفہوم ومطلب ایک نہیں ہے، موجودہ جمہوری نظام میں سروں کی گنتی اصل ہے اور اسلامی جمہوریت میں قوةِ دلیل کا اعتبار ہوتا ہے، الغرض دونوں کی جمہوریت کی حقیقت معنی ومفہوم علیحدہ علیحدہ ہیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India