• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 56921Country: India

    Title: میری ماں کا نام ……ہے، ان کی عمر ۵۵ سال ہے، اور اسکول کی پرنسپل ہیں، کچھ دن پہلے انہوں نے خواب دیکھا کہ وہ خانہ کعبہ میں تنہا ہیں اور ان کے علاوہاں کوئی نہیں ہے،کسی نے کہا ہے کہ تم تنہا ہو تو انہوں نے جواب دیا کہ ” اللہ میرے ساتھ ہے“۔براہ کرم، تعبیربتائیں۔

    Question: میری ماں کا نام ……ہے، ان کی عمر ۵۵ سال ہے، اور اسکول کی پرنسپل ہیں، کچھ دن پہلے انہوں نے خواب دیکھا کہ وہ خانہ کعبہ میں تنہا ہیں اور ان کے علاوہاں کوئی نہیں ہے،کسی نے کہا ہے کہ تم تنہا ہو تو انہوں نے جواب دیا کہ ” اللہ میرے ساتھ ہے“۔براہ کرم، تعبیربتائیں۔

    Answer ID: 56921

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 139-136/B=3/1436-U آپ کی والدہ ان شاء اللہ حج سے مالا مال ہوں گی اور ہر موقعہ پر ان کو اللہ کی نصرت شامل حال ہوگی۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India