• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 56511Country: India

    Title: خواب كی تعبیر بتائیں

    Question: میں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے گھر میں اپنا دایاں پیر ایک بہت ہی گولڈن سینڈل میں رکھ رہی ہوں، مگر میرے پیر کے سائز کے مقابلے میں سینڈل تھوڑی بڑی ہوتی ہے، دوسرے پیر میں میں نے سینڈل نہیں پہنی ہے۔گویا یہ ایسا ہے جیسے ہم سینڈ ل خرید نے کی کوشش کررہے ہیں۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔ میں نے یہ خواب یہ دومرتبہ دیکھا ہے۔ پہلے خواب میں دیکھا تھا کہ میرے لیے گولڈن سینڈل خرید ی گئی ہے۔

    Answer ID: 56511

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 360-350/H=5/1436-U خواب کی تعبیر یہ ہے کہ شریعت کے احکام ومنشا کے موافق عمل کرنے میں کوتاہی ہے، اللہ پاک اس کو دور فرمادے۔ آمین

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India