• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 55862Country: India

    Title: خواب كی تعبیر

    Question: تقریبا دو سال میں داڑھی رکھ رہا ہوں، لیکن میرا سوال یہ ہے کہ میں نے کئی مرتبہ خواب دیکھا کہ جب میں صبح اٹھتا ہوں تو کوئی میری داڑھی مونڈدیتا ہے اور میرا چہرا آدھا یا پورا مونڈا ہوا ہے، جب میں نے گھر کے ایک فرد سے پوچھا کہ یہ کس نے کیا تو مجھے کسی نے کوئی جواب نہیں دیا ، لیکن خواب کے آخیر میں دیکھا کہ میرے دوست کے والدصاحب کہتے ہیں کہ میں نے یہ اتفاق سے کرلیا ، کیوں کہ نائی میرے قریب رہتاہے اور اتفاق سے یہ ہوگیا۔ میں اس خواب سے بہت زیادہ پریشان ہوں۔براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    Answer ID: 55862

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 168-165/B=3/1436-U یا تو آپ سے کوئی اور سنت ترک ہورہی ہے یا ڈاڑھی ہی کو سنت کے مطابق ایک مشت نہیں چھوڑی ہوگی۔ اس کا خیال کریں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India