Miscellaneous >> Others
Question ID: 180268Country: India
Answer ID: 180268
Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !
Fatwa : 272-232/M=04/1442
(۱) اس موضوع پر مستقل کتاب ہمارے ذہن میں نہیں، وہم سے مراد وساوس و خیالات ہیں تو ان کی طرف توجہ نہ کریں، جب برے خیالات آئیں تو ذہن کو دوسری طرف پھیر دیا کریں اور دفع وساوس کے لیے معوذتین (سورہ ناس و فلق) اور یہ دعا پڑھا کریں رَبِّ أعُوْذُبِکَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأعُوْذُبِکَ رَبِّ أنْ یَّحْضُرُوْنِ ۔
(۲) بہشتی زیور اور تعلیم الاسلام میں پاکی ناپاکی کے مسائل موجود ہیں ان کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ جو لوگ پاکی ناپاکی کا خیال نہیں رکھتے ان کے درمیان محتاط رہنا چاہئے۔
Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India