• Social Matters >> Nikah (Marriage)

    Question ID: 179785Country: India

    Title: كیا دوسری برادی میں شادی کرسکتے ہیں؟

    Question: (۱) اگر دو خاندان الگ الگ برادری سے ہوں ( جیسے تیلی، جھوجھا،گاڑا، دھوبی، شیخ، انصاری وغیرہ ) تو کیا وہ اپنے بچوں کی شادی ایک دوسری برادی میں کرسکتے ہیں؟ (۲) اور جو لوگ دوسری برادری میں شادی کرنے پر برا بھلا کہتے ہیں تو کیا وہ گناہ گار ہیں یا نہیں؟ جزاک اللہ No definition found

    Answer ID: 179785

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa : 55-47/B=02/1442

     (۱) اگر لڑکی کا ولی یعنی باپ یا دادا بخوشی اجازت دے تو دوسری برادری میں بھی شادی بیاہ کرسکتے ہیں۔ اپنی برادری میں ہو تو بہتر ہے۔

    (۲) بہت سے صحابہ کرام اور تابعین نے غیر برادری میں شادی کی ہے۔ اس لئے اسے بُرا بھلا نہیں کہنا چاہئے۔ بس دونوں کا مسلمان ہونا اور لڑکی کے ولی کی طرف سے اجازت ہونا کافی ہے۔

    No definition found

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India