• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 59195Country: India

    Title: میں نے اپنے بیٹے کا نام” سید زید “رکھا ہے ،اور اس کے نام کے ساتھ میں اپنا نام بڑھنا چاہاہتاہوں تو کس طرح لکھنا بہتر ہوگا؟

    Question: میں نے اپنے بیٹے کا نام” سید زید “رکھا ہے ،اور اس کے نام کے ساتھ میں اپنا نام بڑھنا چاہاہتاہوں تو کس طرح لکھنا بہتر ہوگا؟ (۱) سید منہاج زید، یا (۲) سید زید منہاج براہ کرم، بتائیں کہ دونوں میں سے کونسا درست ہے ؟ یا اس کے علاوہ کوئی بہتر طریقہ ہو تو بتائیں۔

    Answer ID: 59195

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 756-604/D=7/1436-U یہ کوئی شرعی مسئلہ کی بات نہیں ہے، ایسے بے تکے سوالات سے احتراز کریں۔ نمبر (۲) والا صحیح ہے بشرطیکہ آپ نسب نامہ کے اعتبار سے سید ہوں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India