• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 58020Country: India

    Title: میرا نام ذبیح الحق ہے،بیٹے کے لیے کوئی اسلامی نامع معنی بتائیں، نیز لفط ”حق“ کے ساتھ۔ لڑکی کے لیے بھی کوئی اسلامی نام بتائیں۔

    Question: میرا نام ذبیح الحق ہے،بیٹے کے لیے کوئی اسلامی نامع معنی بتائیں، نیز لفط ”حق“ کے ساتھ۔ لڑکی کے لیے بھی کوئی اسلامی نام بتائیں۔

    Answer ID: 58020

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 280-245/Sn=5/1436-U بیٹے کے لیے عبدالحق (اللہ کا بندہ) نور الحق (حق کی روشنی) معین الحق (حق بات کی مدد کرنے والا) اور لڑکی کے لیے ”أَمَةُ الحق (اللہ کی بندی) ”عطیہ حق“ یا مذکّرة حق میں سے کوئی نام رکھ سکتے ہیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India