• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 57284Country: India

    Title: میرے کزن کے یہاں لڑکا ہوا ہے۔ اس كے لیے نام بتادیں

    Question: میرے کزن کے یہاں لڑکا ہوا ہے۔ اس کی تاریخ پیدا ئش ۲۲/دسمبر۲۰۱۴ء ہے۔ وہ صبح ۱۱/ بج کر ۴۰/منٹ پر پیدا ہوا تھا۔ براہ کرم اس کے لیے کوئی بہتر نام تجویز کریں اس کی تاریخ پیدائش کی تفصیل کے مطابق۔

    Answer ID: 57284

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 310-295/L=3/1436-U درج ذیل ناموں میں سے کوئی ایک نام تجویز کرلیں: عبدالرحمن، عباد الرحمن، عبدالغفور، عبد الرشید، عبد العظیم، عبد الشکور، عبدالسلام، سراج الاسلام، عمران الحق، عمران الحسن، عنایت اللہ، ضیاء الدین، سیف الاسلام، ابرار الحق، محمد طیب، محمد ابراہیم، محمد قاسم، محمد یونس، عتیق الرحمن۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India