Miscellaneous >> Islamic Names
Question ID: 34905Country: India
Answer ID: 34905
Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !
فتوی(م): 1672=1672-11/1432 اَیَّان یہ عربی زبان میں برائے شرط اور وقت کے مستعمل ہوتا ہے، نام رکھنے کے لیے یہ لفظ موزوں نہیں، اگر عین کے ساتھ عَیان ہو تو نام درست ہے، اس کے معنی ظاہر اور نمایاں کے ہیں۔
Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India