• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 32723Country: India

    Title: میرا نام عمران احمد ہے ، عمران کا کیا مطلب ہے؟میرے لڑکے کانام شیر باز ہے ، شیر با ز کے معنی کیا ہے؟

    Question: میرا نام عمران احمد ہے ، عمران کا کیا مطلب ہے؟میرے لڑکے کانام شیر باز ہے ، شیر با ز کے معنی کیا ہے؟

    Answer ID: 32723

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    فتوی(م): 1049=1049-7/1432 عمران کا معنی ہے آبادی، یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے والد کا نام ہے۔ شیر باز کے معنی شیر سے کھیلنے والا۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India