• Miscellaneous >> Islamic Names

    Question ID: 179744Country: India

    Title: سابق اور صائم نام ركھنا كیسا ہے؟

    Question: اللہ کے فضل و کرم سے میرا بیٹا ہواہے، میں اس کا نام” محمد سابق“(Muhammed Sabiq) یا ” محمد صائم“(Muhammed Saaem) رکھنا چاہتاہوں، براہ کرم، بتائیں کہ کونسا نام اچھا ہے ؟نیز اس کا معنی بتائیں۔ کیا یہ دونوں نام صحابہ کے نام ہیں؟

    Answer ID: 179744

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa:27-19/sd=01/42

     سابق اور صائم کا لفظ صحابہ کے ناموں میں تو نہیں ملا؛ البتہ یہ نام رکھنے میں مضائقہ نہیں ہے ، سابق کے معنی ہیں: آگے رہنے والا اور صائم کے معنی ہیں: روزہ دار۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India