Transactions & Dealings >> Interest & Insurance
Question ID: 180068Country: India
Answer ID: 180068
Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !
Fatwa:229-206/L=3/1442
مذکورہ بالا صورت میں اگر آپ کے اکاؤنٹ میں سودی رقم آتی ہو تو اس رقم کو انکم ٹیکس میں ادا کرسکتے ہیں ،آپ انکم ٹیکس میں کتنی رقم جمع کرتے ہیں، نیزفکسڈ ڈپازٹ یا پی پی ایف کرانے کی صورت میں آپ کتنی رقم جمع کریں گے ؟اور کتنی رقم کا اس سے فائدہ ہوگا؟ اس کی پوری تفصیل لکھ کر سوال کریں تو اس سلسلہ میں غور کیا جاسکتا ہے ۔
Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India