• Transactions & Dealings >> Interest & Insurance

    Question ID: 179799Country: India

    Title: شریعت کے مطابق بینک میں کونسا اکاؤنٹ کھولنا كیسا ہے؟

    Question: براہ کرم، بتائیں کہ شریعت کے مطابق بینک میں کونسا اکاؤنٹ کھولنا جائز ہے؟ سیونگ اکاؤنٹ؟ یا کرنٹ اکاؤنٹ؟

    Answer ID: 179799

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa : 68-67/H=02/1442

     سیونگ اکاوٴنٹ کھول لیں اگر آپ تاجر ہوں تو کرنٹ اکاوٴنٹ کے اصول و ضوابط اور شرائط بینک سے تحقیق کرکے اس کو بھی کھول سکتے ہیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India