• Miscellaneous >> History & Biography

    Question ID: 58384Country: Bangladesh

    Title: سید احمد شہید رحمہ اللہ كون تھے؟

    Question: کیا سید احمد شہید بریلوی جو بلاکوٹ میں شہید ہوگئے تھے، سنی عقیدہ کے تھے یا وہابی عقیدہ کے تھے؟ براہ کرم، صحیح رہنمائی فرمائیں۔

    Answer ID: 58384

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 470-458/H=6/1436-U حضرت سید ا حمد شہید رائے بریلوی رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعہ حقیقی اہل سنت والجماعت کبارِ علماء میں سے زبردست متبع سنت شیخ کامل بزرگ وعالم تھے ان کی اہم دینی خدمات آفتابِ نیمروز سے زیادہ واضح ہیں حضرت مولانا سید علی ندوی رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعة کی کتاب سیرت سید احمد شہید رحمہ اللہ میں تفصیل ملاحظہ کریں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India