• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 59098Country: India

    Title: نعت کا مضمون صحیح ہے تو میوزک ہٹاکر اس کو سن سکتے ہیں

    Question: https://www.youtube.com/watch?v=sUE2tBZc0Rs مذکورہ بالا ویب سائٹ میں ایک نعت ہے ، کیا اس کو سننا جائز ہے ؟ جب کہ اس کے بیک گراؤنڈ (پس پردہ) میں میوزک ہے۔ اگر بیک گراؤنڈ کی میوزک کو ہٹا دیا جائے اور پھر نعت کو سنیں تو کیا اس کی اجازت ہے؟براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    Answer ID: 59098

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 708-708/M=7/1436-U اگر نعت کا مضمون صحیح ہے تو میوزک ہٹاکر اس کو سن سکتے ہیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India