• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 57845Country: AF

    Title: اقتصادیات سے متعلق اکثر مضامین میں سودی طریقے سکھائے جاتے ہیں، تو کیاا قتصادیات کے مضامین (جیسے بونڈ، اسٹاک، سود کے ساتھ)اکاؤنٹنگ(حساب و کتاب) پڑھا نا جائزہے؟اور کیا ایسے مضامین پڑھا کر حاصل ہونے والی آمدنی حلال ہے یا نہیں؟

    Question: اقتصادیات سے متعلق اکثر مضامین میں سودی طریقے سکھائے جاتے ہیں، تو کیاا قتصادیات کے مضامین (جیسے بونڈ، اسٹاک، سود کے ساتھ)اکاؤنٹنگ(حساب و کتاب) پڑھا نا جائزہے؟اور کیا ایسے مضامین پڑھا کر حاصل ہونے والی آمدنی حلال ہے یا نہیں؟

    Answer ID: 57845

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 520-526/L=5/1436-U محض سودی طریقے پڑھنے یا پڑھانے میں مضائقہ نہیں، نیز ایسے مضامین پڑھاکر حاصل ہونے والی آمدنی حلال ہے؛ البتہ سودی حساب وکتاب کرنا جائز نہیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India