• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 57597Country: India

    Title: موبائل ریچارج ڈش ٹی وی ریچارج میں جو کمیشن ملتاہے وہ کیا جائز ہے؟

    Question: موبائل ریچارج ڈش ٹی وی ریچارج میں جو کمیشن ملتاہے وہ کیا جائز ہے؟

    Answer ID: 57597

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 169-169/Sd=4/1436-U اولاً تو ڈش ٹی وی کا ریچارج کرنا ہی تعاون علی الاثم کی وجہ سے ناجائز ہے، باقی ریچارج کرنے پر کمیشن ملنے سے آپ کی کیا مراد ہے؟ کمیشن کون دیتا ہے؟ اگر کمپنی کمیشن دیتی ہے، تو کمپنی کے ساتھ کمیشن کا جو معاملہ ہوتا ہے، اس کی پوری تفصیل لکھ کر دوبارہ سوال کریں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India