• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 57357Country: Saudi Arabia

    Title: کیا اسلام میں ہرے بھرے درختوں کو کاٹنا جائز ہے جب کہ ان درختوں سے کوئی تکلیف نہ ہورہی ہو؟

    Question: کیا اسلام میں ہرے بھرے درختوں کو کاٹنا جائز ہے جب کہ ان درختوں سے کوئی تکلیف نہ ہورہی ہو؟

    Answer ID: 57357

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 289-301/N=4/1436-U غیر حرم کے خود رو ہرے بھرے درخت یا پودے کاٹ سکتے ہیں، جائز ہے، البتہ بلاضرورت نہ کاٹنا اچھا ہے؛ کیونکہ ہرے بھرے درخت اور پودے آکسیجن فراہم کرتے ہیں اوران سے فضا میں عمدگی آتی ہے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India