Miscellaneous >> Halal & Haram
Question ID: 57197Country: India
Answer ID: 57197
Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !
Fatwa ID: 242-234/N=3/1436-U (۱-۳) اگر گائے ذبح کرنے کی صورت میں اجتماعی یا انفرادی طور پر مسلمانوں کی جان ومال اورعزت وآبرو کو خطرہ لاحق ہو تو احتیاط چاہیے، اور یہی حکم قربانی کا بھی ہے، قرآن کریم میں ہے: ”وَلَا تُلْقُوا بِأَیْدِیکُمْ إِلَی التَّھْلُکَةِ “ (البقرة: ۱۹۵)، باقی گوشت کی حلت میں دونوں صورتوں میں کچھ شبہ نہیں؛ کیوں کہ چائے کا گوشت اللہ تعالیٰ نے حلال فرمایا ہے، ”وَمِنَ الْإِبِلِ اثْنَیْنِ وَمِنَ الْبَقَرِ اثْنَیْنِ“ (الانعام: ۱۴۴)
Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India