Title: کیا ہم ایسے مسلمان کے یہاں شادی اور دعوت میں کھانے پر جاسکتے ہیں:(الف)جو سود لیتا ہو اور اس کا کاروبار کرتاہو؟ (ب) جو دوسروں کا پیسہ مار لیتاہو، (ج) سرکاری نوکری میں ہو اور رشوت اور کمیشن خوب لیتاہو، (د) کیا ایسے غیر مسلم کے یہاں دعوت پر جاسکتے ہیں؟
Question: کیا ہم ایسے مسلمان کے یہاں شادی اور دعوت میں کھانے پر جاسکتے ہیں:(الف)جو سود لیتا ہو اور اس کا کاروبار کرتاہو؟ (ب) جو دوسروں کا پیسہ مار لیتاہو، (ج) سرکاری نوکری میں ہو اور رشوت اور کمیشن خوب لیتاہو، (د) کیا ایسے غیر مسلم کے یہاں دعوت پر جاسکتے ہیں؟
Answer ID: 32833Posted on:
Aug 28, 2020
Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !
فتوی(م): 1100=1100-7/1432
(الف، ب، ج) جس شخص کی آمدنی کا اکثر حصہ حرام پر مشتمل ہو اس کی دعوت قبول کرنا اور اس کے یہاں کھانا درست نہیں اور جس کی غالب آمدنی حلال ہے اس کے یہاں کھاسکتے ہیں، ہکذا في الہندیہ وغیرہا․ (د) احتراز کرنا چاہیے۔
Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India