• Miscellaneous >> Halal & Haram

    Question ID: 179739Country: India

    Title:

    مدارس میں اساتذہ کا تنخواہ لینا کیسا ہے؟

    Question: مدارس میں اساتذہ کا تنخواہ لینا کیسا ہے؟

    Answer ID: 179739

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa : 37-42/B=02/1442

     دنیوی حیثیت سے مدارس مثل اجیر کے ہوتا ہے اس کو اپنے عمال پر یعنی تدریس پر اجرت لینا دُرست ہے؛ جب کہ اس کی اُجرت ماہانہ مقرر و متعین کردی جائے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے قرآن پاک کی تعلیم و تدریس کے لئے بہت سے صحابہ کرام کو مقرر فرمایا اور ا ن کے وظائف بھی مقرر فرماتے تھے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India