• Faiths & Beliefs >> Hadith & Sunnah

    Question ID: 181172Country: India

    Title:

    كیا سوال میں مذكور حدیث صحیح ہے؟

    Question: کیا یہ حدیث صحیح ہے یا موضوع ہے ؟ اللَّہُمَّ إِنَّ ہَذَا إِقْبَالُ لَیْلِکَ ، وَإِدْبَارُ نَہَارِکَ ، وَأَصْوَاتُ دُعَاتِکَ ، فَاغْفِرْ لِی؟

    Answer ID: 181172

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa : 649-424/B=07/1442

     یہ دعا مغرب کی اذان کے وقت کی ہے اور بہت سی احادیث کی کتابوں میں یہ دعا موجود ہے۔ یہ موضوع حدیث نہیں ہے۔ اِنَّ کا لفظ بعض حدیث میں نہیں ہے اور بعض میں ہے اللہم ہذا إقبال لیلک ہے، دونوں صحیح ہے۔ ابوداوٴد اور بیہقی نے اس کو روایت کیا ہے۔ یہ حدیث حسن درجہ کی ہے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India