• Faiths & Beliefs >> Hadith & Sunnah

    Question ID: 179888Country: India

    Title: فضائل اعمال میں درج ایك حدیث كی تحقیق

    Question: میرا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے، فضائل اعمال کثرت سے پڑھی جاتی ہے ، اس میں ایک حدیث درج ہے کہ اگر کوئی شخص بنا کسی عذر کے فرض نماز قضا کردے تو اسے ایک حقب (huqub)(دو کروڑ اٹھاسی لاکھ سال) جہنم کی آگ سے جلنا پڑے گا۔ ایک ساتھی نے مجھے بتایا کہ یہ حدیث نہیں ہے، لیکن فضائل اعمال میں درج ہے، میری آپ سے گذارش ہے کہ یہ حدیث ہے یا نہیں، اس کا تفصیلی اور مدلل جواب دیں۔ جزاک اللہ

    Answer ID: 179888

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa : 163-260/B=04/1442

     یہ حدیث ہے مگر ضعیف ہے۔ محدثین کے یہاں ضعیف حدیث سے شریعت کا کوئی حکم ثابت کرنا جائز نہیں؛ البتہ فضائل میں اس پر عمل کرنے کی گنجائش ہوتی ہے۔ یہ حدیث فضائل میں ذکر کی گئی ہے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India