• Miscellaneous >> Dua (Supplications)

    Question ID: 30987Country: India

    Title: میرانام غزالہ بیگم ہے اور میرے شوہر کا نام ثاقب اعظمی ہے۔ میری شادی کو چھ سال ہوگئے اور ابھی تک اوالاد نہیں ہوئی ہے۔ میرے شوہر کو مجھ سے ملنے کو جی نہیں کررہا ہے اور اس سے پہلے مجھے کچھ پرابلم تھی۔ مہربانی کرکے کچھ بتائیں۔

    Question: میرانام غزالہ بیگم ہے اور میرے شوہر کا نام ثاقب اعظمی ہے۔ میری شادی کو چھ سال ہوگئے اور ابھی تک اوالاد نہیں ہوئی ہے۔ میرے شوہر کو مجھ سے ملنے کو جی نہیں کررہا ہے اور اس سے پہلے مجھے کچھ پرابلم تھی۔ مہربانی کرکے کچھ بتائیں۔

    Answer ID: 30987

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    فتوی(ل): 467=358-5/1432 آپ دونوں کسی ماہر حکیم سے علاج کرائیں اور آپس میں محبت کے لیے ۷۸۶ مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر پانی پر دم کرکے دونوں پیتے رہیں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India