• Miscellaneous >> Dua (Supplications)

    Question ID: 30451Country: India

    Title: میری بہن طلاق لینا چاہتی ہے ، لیکن میرے گھر والے اس پر راضی نہیں ہیں۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ اس کو ہونے سے کیسے روکا جائے ۔ کچھ دعا یا وظیفہ بتائیں۔ مہربانی ہوگی۔

    Question: میری بڑی بہن کی شادی ہوگئی ہے۔ گذشتہ ایک سال سے میاں بیوی کے درمیان کچھ اچھا وقت نہیں گذررہا ہے، ہر وقت دونوں کے درمیان کچھ مسئلہ رہتاہے۔ میری بہن طلاق لینا چاہتی ہے ، لیکن میرے گھر والے اس پر راضی نہیں ہیں۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ اس کو ہونے سے کیسے روکا جائے ۔ کچھ دعا یا وظیفہ بتائیں۔ مہربانی ہوگی۔

    Answer ID: 30451

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    فتوی(ل): 463=356-5/1432 آپ یہ آیت ”وَاَلْقَیْتُ عَلَیْکَ مَحَبَّةً مِّنِّيْ“ تین سو تیرہ مرتبہ خود یا کسی عالم سے پڑھواکر چینی پر دم کراکر دونوں (میاں بیوی) کو کھلائیں ان شاء اللہ دونوں میں محبت پیدا ہوجائے گی۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India