Miscellaneous >> Dua (Supplications)
Question ID: 179757Country: India
كیا ”گنجینہ اسرار“ نامی ایک کتاب كے ظائف صرف علماء اور عاملین کے لیے ہیں؟
Answer ID: 179757
Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !
Fatwa : 24-29/H=01/1442
اس کتاب (گنجینہٴ اسرار) کے مطالعہ سے علماءِ کاملین اور متدین عاملین فائدہ اٹھائیں تو کچھ مضائقہ نہیں لیکن ہر آدمی کو دیکھ کر اِس میں تحریر شدہ وظائف و تعویذات کو اختیار کرنے سے احتراز چاہئے۔
Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India