• Transactions & Dealings >> Business

    Question ID: 179845Country: Pakistan

    Title: ای کومرس (انٹرنیٹ کے ذریعہ تجارت کرنا)

    Question: امیزون (Amazon) پوری دنیا میں ای کومرس (انٹرنیٹ کے ذریعہ تجارت کرنا)کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے، مگر پاکستان میں یہ دستیاب نہیں ہے، امیزون سے خریدو فروخت کرنے کے لیے امریکہ، برطانیہ، جرمنی ، فرانس ، متحدہ عرب امارات ، اٹلی ، اسٹرالیا وغیرہ جیسے ممالک کے خطوں سے ایک امیزون اکاؤنٹ کا ہونا چاہئے، میرا سوال یہ ہے کہ اگر میرا کوئی دوست یا رشتہ دار جو ان ممالک میں رہتاہواپنارہائشی ایڈریس اور بینک کی تفصیلات دے کر ہمارے نام سے امیزون اکاؤنٹ بنائے اور ہم اس اکاؤنٹ کو پاکستان میں استعمال کریں تو کیا اس طرح پیسہ کمانا درست ہے؟ یا نہیں؟ براہ کرم، رہنمائی فرمائیں۔

    Answer ID: 179845

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa:63-33/sd=2/1442

     اگر قانونا اس کی گنجائش ہو تو اس طرح اکاوٴنٹ بنواکر پیسہ کمانا جائز ہے بشرطیکہ تجارت کوئی دوسری خلاف شرع وجہ نہ پائی جائے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India