• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 58967Country: INDIA

    Title: میں نے خواب دیکھا کہ ایک گھر ہے جس میں روشنی ہے ، پھر کچھ دنوں کے بعد خواب دیکھا کہ ایک گھر ہے جس میں تاریکی ہے ، اس میں ایک شخص ہے جو کہہ رہا ہے ، ” تو گھر سے نکل جا“۔ بہت سال بعد خواب دیکھا کہ میں لال ڈریس میں ملبوس ہوں،اور کار میں ایک کالے کا ہاتھ چھو رہی ہوں ، میں نے دو مرتبہ اس کاہاتھ چھوا مگر اس نے میرا ہاتھ ہٹا دیا ۔

    Question: میں نے خواب دیکھا کہ ایک گھر ہے جس میں روشنی ہے ، پھر کچھ دنوں کے بعد خواب دیکھا کہ ایک گھر ہے جس میں تاریکی ہے ، اس میں ایک شخص ہے جو کہہ رہا ہے ، ” تو گھر سے نکل جا“۔ بہت سال بعد خواب دیکھا کہ میں لال ڈریس میں ملبوس ہوں،اور کار میں ایک کالے کا ہاتھ چھو رہی ہوں ، میں نے دو مرتبہ اس کاہاتھ چھوا مگر اس نے میرا ہاتھ ہٹا دیا ۔

    Answer ID: 58967

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 731-724/H=7/1436-U تعبیر خواب کی یہ ہے کہ نفس وشیطان دنیا کی زیب وزینت کی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں آپ اپنے تمام کاموں میں سنت وشریعت کو ملحوظ رکھیں تو اِن دونوں (نفس وشیطان) سے حفاظت ہوگی۔ اللہ پاک شرور وفتن سے سب کی حفاظت فرمائے۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India