• Miscellaneous >> Others

    Question ID: 57860Country: India

    Title: استخارہ کرنے کے بعد جو خواب دیکھا اس کی تعبیر بتائیں ۔دلہن تلاش کرنے کے حوالے سے استخارہ تھا، میری پھوپھی استخارہ کررہی تھیں، استخارہ کی تیسری رات کو انہوں نے خواب دیکھا کہ ایک جانور ہے (جو تقریباً ایک بھیڑ کی طرح تھا)اورایک بڑی گاڑی نے اس کو ٹکر ماردی ، اورجانور کاسر اس کے جسم سے الگ ہوگیا، اس کے بعد پھوپھی نے استخارہ کرنا بند کردیا ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    Question: استخارہ کرنے کے بعد جو خواب دیکھا اس کی تعبیر بتائیں ۔دلہن تلاش کرنے کے حوالے سے استخارہ تھا، میری پھوپھی استخارہ کررہی تھیں، استخارہ کی تیسری رات کو انہوں نے خواب دیکھا کہ ایک جانور ہے (جو تقریباً ایک بھیڑ کی طرح تھا)اورایک بڑی گاڑی نے اس کو ٹکر ماردی ، اورجانور کاسر اس کے جسم سے الگ ہوگیا، اس کے بعد پھوپھی نے استخارہ کرنا بند کردیا ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    Answer ID: 57860

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 302-287/H=4/1436-U خواب کی تعبیر یہ ہے کہ استخارہ کرنا ابھی موقوف نہ کریں۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India