• Social Matters >> Education & Upbringing

    Question ID: 58956Country: Pakistan

    Title: میں دیوبندی ہوں، کیا میں فقہ اور عقیدے کے معاملے میں مولانا اشرف علی تھانوی کی کتابیں پڑھ سکتاہوں؟براہ کرم، ان کی کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں جسے میں پڑھ سکتاہوں؟

    Question: میں دیوبندی ہوں، کیا میں فقہ اور عقیدے کے معاملے میں مولانا اشرف علی تھانوی کی کتابیں پڑھ سکتاہوں؟براہ کرم، ان کی کچھ اچھی کتابوں کے نام بتائیں جسے میں پڑھ سکتاہوں؟

    Answer ID: 58956Posted on: Aug 31, 2020

    Bismillah hir-Rahman nir-Rahim !

    Fatwa ID: 567-563/B=7/1436-U جی ہاں بالکل پڑھ سکتے ہیں بلکہ خوب شوق سے پڑھئے ان کی کتابوں میں مثلاً بہشتی زیور ہے، حیات المسلمین ہے، جزاء الاعمال ہے ان کے مواعظ، ان کے ملفوظات، ان کی سوانح کا مطالبعہ کریں ان شاء اللہ ایمان میں تازگی اور دین داری میں پختگی پیدا ہوگی۔

    Allah (Subhana Wa Ta'ala) knows Best

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India