• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 8975

    عنوان:

    حنفی مسلک کا نصاب زکوة کیا ہے؟

    سوال:

    حنفی مسلک کا نصاب زکوة کیا ہے؟

    جواب نمبر: 8975

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1140=1140/م

     

    اگر کسی کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی، یا اس کی قیمت کے بقدر روپیہ یا سامان تجارت موجود ہو تو اس پر زکات فرض ہے، سال گذرنے پر زکات کی ادائیگی واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند