• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 8608

    عنوان:

    ہمارے یہاں ایک چیریٹیبل اسکول ہے اور اس میں غریب لڑکیوں کو دنیوی تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔ یہ اسکول غیر مسلم کی زیر قیادت ہے لیکن تعلیم سبھی مسلم و غیر مسلم لڑکیاں پاتی ہیں۔ کیا اس اسکول میں زکوة دی جاسکتی ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 8608

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1927=1793/د

    نہیں دی جاسکتی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند