• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 7308

    عنوان:

    اگر کوئی شخص کوئی لباس پورے سال میں ایک دن بھی نہیں پہنتا ہے تو کیا اس لباس پر زکوة فرض ہوگی؟

    سوال:

    اگر کوئی شخص کوئی لباس پورے سال میں ایک دن بھی نہیں پہنتا ہے تو کیا اس لباس پر زکوة فرض ہوگی؟

    جواب نمبر: 7308

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1619=1385/ ب

    لباس پر زکاة فرض نہیں، خواہ سال میں ایک بار ہی پہنے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند