عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 2648
میں سعودی عرب میں کام کررہاہوں، میں نے کریڈٹ منی (بینک سے قرض روپئے) لیا ہے ۔ میں اس سے زکاة ادا کرسکتاہوں یا نہیں ؟
میں سعودی عرب میں کام کررہاہوں، میں نے کریڈٹ منی (بینک سے قرض روپئے) لیا ہے ۔ میں اس سے زکاة ادا کرسکتاہوں یا نہیں ؟
جواب نمبر: 264801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 36/ ب= 36/ ب
کریڈٹ منی لینے اوراس سے زکوٰة ادا کرنے کا کیا طریقہٴ کار ہوتا ہے اسے وضاحت اور تفصیل سے لکھئے اس کے بعد جواب تحریر کیا جائے گا۔ ہاں اگر آپ پر زکوٰة واجب ہے تو قرض لیے ہوئے روپے سے بھی زکوٰة ادا کرسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرض معاف كرنے سے زكات ادا ہوگی یا نہیں؟
3439 مناظرمجھے میرے بینک اکاؤنٹ سے تین یا چار مرتبہ کچھ سروس کمیشن یا کریڈٹ کمیشن (بغیر مانگے ہوئے) ملے ہیں لیکن ٹوٹل رقم جو کہ میں نے حاصل کی ہے اس کے بارے میں معلوم نہیں ہے۔ مجھے یقین ہے (گمان غالب ہے) کہ یہ پچاس ریال سے زیادہ نہیں ہے۔اگر یہ سود ہے تو کیا میں پچاس سے پچپن ریال سود سے چھٹکارا پانے کی نیت سے دے سکتا ہوں اوراگریہ زیادہ ہوگا تو وہ صدقہ ہوگا؟ (۲) طالب علم ہونے کے ناطے مجھے کچھ پیسے یونیورسٹی سے ہر ماہ تحفہ کے طور پر ملتے ہیں کیااس پر زکوة واجب ہوگی؟ نیز میں اس کا علم نہیں رکھتا ہوں کہ کتنا میں نے حاصل کیا اور کتنا میں نے خرچ کیا۔ ہم زکوةکا شمار کیسے کریں گے؟ میں یقینی طور پر نہیں جانتاہوں کہ کب یہ نصاب کو پہنچتی ہے اور کب یہ نصاب کے نیچے پہنچتی ہے بیچ میں یا نہیں؟ (۳) کیا زکوة پوری جمع شدہ رقم پر ہے یا اس رقم پر جو کہ نصاب سے اوپر ہے؟
1922 مناظرجان كے بدلے جان كے تصور سے بكرا ذبح كرنا درست نہیں
4560 مناظرکیا صدقہ کا گوشت صدقہ کرنے والا بھی خود
استعمال کرسکتا ہے؟
میرے
پاس تقریباً تین لاکھ مالیت کا سونا ہے لیکن میں تقریباً ایک لاکھ روپیہ کا قرضدار
بھی ہوں اس صورت میں کیا مجھے زکوة دینی ہوگی؟ (۲)اگر آدھا قرض رمضان سے
پہلے ادا کردیتاہوں تو پھر کیا مجھ پر زکوة واجب ہوگی؟ (۳)اگر میرا تمام قرض رمضان
سے پہلے ادا ہوجاتا ہے تو پھر زکوة کی کیا صورت ہوگی؟ میں پورا سال قرض دار
رہاہوں۔
صدقہ کی رقم اپنے دوست احباب کو ہدیہ دینا کیسا ہے ؟
3925 مناظر