• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 2559

    عنوان:

    زکوٰة کی فرضیت سال بھر کی ٹوٹل انکم پر ہے یا تمام اخراجات کے بعد جو بچ جاتا ہے اس پر ہے؟

    سوال:

    زکوٰة کی فرضیت سال بھر کی ٹوٹل انکم پر ہے یا تمام اخراجات کے بعد جو بچ جاتا ہے اس پر ہے، سال بھر میں جو ٹوٹل تنخواہ مجھے ملی ہے اس پر ہے یا جو بچت ہے اس پر؟

    جواب نمبر: 2559

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1624/ ھ= 1272/ ھ

     

    سال بھر کی کل آمدنی سے جو اخراجات ہوگئے ان اخراجات کے بقدر مال سے زکوٰة ساقط ہوگئی اس کے علاوہ جو کچھ بچا اس پر زکوٰة واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند