• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 171789

    عنوان: كیا گاڑی خریدنے کے لیے رکھی ہوئی رقم بھی زکات کے حساب میں محسوب ہوگی؟

    سوال: میرا نصاب زکات 5 رمضان کو پورا ہوتا ہے شعبان میں گاڑی بیچ کر رقم اس نیت سے اپنے پاس رکھ لی کہ جو ں ہی کوئی دوسری گاڑی ملے گی خرید لوں گا کیا 5 رمضان کواس گاڑی کی قیمت پر بھی زکات آئے گی؟

    جواب نمبر: 171789

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:949-901/sd=12/1440

    جی ہاں! گاڑی خریدنے کے لیے رکھی ہوئی رقم بھی زکات کے حساب میں محسوب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند