عبادات - زکاة و صدقات

Pakistan

سوال # 1650

کیا جس شخص کو زکوٰة ادا کی جارہی ہو اسے بتانا ضروری ہے کہ یہ رقم زکوٰة کی ہے۔ یا صرف دل میں زکوٰة کا ارادہ کافی ہے۔

Published on: Sep 6, 2007

جواب # 1650

بسم الله الرحمن الرحيم

(فتوى:  800/ج = 800/ج)


 


مستحق زکوٰة کو زکوٰة دیتے وقت یہ بتانا کوئی ضروری نہیں کہ یہ زکوٰة کی رقم ہے، بلکہ ہدیہ کے نام سے بھی دے سکتے ہیں۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات