عبادات - زکاة و صدقات

India

سوال # 163054

ایک شخص کے پاس 1058400 روپے ہیں اور اس پر 900000 کا قرض ہے ، مگر اس قرض کو ادا کرنے میں ابھی ڈیڑھ سال کا وقت باقی ہے ، تو اب زکات کا کیا حکم ہوگا؟ بینوا توجروا

Published on: Jul 7, 2018

جواب # 163054

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1132-982/D=10/1439



نو لاکھ قرض کی رقم کم کرکے بقیہ ایک لاکھ اٹھاون ہزار چار سو روپے کی زکاة ادا کرے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات