• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 162395

    عنوان: كیا زکوة کی رقم سے مدرسہ کے لئے زمین خریدی جاسکتی ہے ؟

    سوال: زکوة کی رقم سے مدرسہ کے لئے زمین خریدی جاسکتی ہے کیا ؟ناظم مدرسے ۱۰۰۰ گز زمین خریدی جس کی قیمت زکوة صدقات و عطیات کے ذریعہ اداء کرنا چاہتے ہیں تو کیا اس کے لے زکوة کی رقم دی جاسکتی ہے کیا؟

    جواب نمبر: 162395

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1238-1026/sd=10/1439

    زکات کی رقم سے مدرسہ کے لیے زمین خریدنا جائز نہیں ہے ، اس سے زکات اداء نہیں ہوگی ، زکات کی رقم مستحقین پر تملیکا صرف کرنا ضروری ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند